: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 5 فر و ری ( ایجنسیز) ز مبا بوے ملک سے تعلق ر کھنے والی ایک 36 سا لہ خا تو ن اور ایک آ ٹھ ما ہ کے لڑ کے کا سوا ئن فلو کی وجہ سے ا نتقا ل ہو گیا جبکہ 36 سا لہ مریض کا پر ا ئیو یٹ ہا سپٹل میں ا نتقا ل ہو گیا جس کے بعد سوا ئن
فلو سے مر نے والو ں کی تعداد بڑ ھ کر 50 تک پہنچ گئی ہے ۔ ز مبا بو ے ملک سے تعلق ر کھنے وا لی خاتون نیشنل انسٹی ٹیو ٹ ‘ یو سف گو ڑہ میں ٹریننگ حا صل کر نے کے لئے حید ر آ باد آ ئی ہو ئی تھیں ‘ طبعت خراب ہو نے پر گا ند ھی ہا سپٹل سے ر جو ع کیا گیا تھا جہاں وہ و ا ئر ل حملہ کے بعد جا نبر نہیں ہو سکیں ۔